زونگ انٹرنیٹ
زونگ کی ایک اور دھماکہ خیز سروس جو جوڑے رکھے آپ کو دنیا سے ہمہ وقت دن کے چوبیس گھنٹے ہفتہ کے سات دن۔ جی ہاں زونگ موبائل انٹرنیٹ ہی ایک ایسی سروس ہے جو بنائے رکھے آپ کا رابطہ سب سے اور آپ جہاں چاہیں جس وقت چاہیں اپنے موبائل سے گلوبل ولیج کا حصہ بن جائیں۔سیلولر مارکیٹ میں اپنے بہترین کالنگ ریٹس اور دلچسپ سروسز کی بہترین پزرائی کے بعد زونگ اب ایک اور دھماکہ خیز آفر کے ساتھ پھر پیش کرتا ہے موبائل انٹرنیٹ گھنٹہ پیکج زونگ کے تمام پیکجز کے لئے۔زونگ پیش کرتا ہے اب انٹرنیٹ اتنا سستا جتنا پہلے کبھی بھی نہ تھا۔ صرف پندرہ روپے فی گھنٹہ میں آپ انٹرنیٹ کی ہراس چیز تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں جو آپ کی پسند ہے اور جب پسند ہے۔اب وقت ہے بٹ اور بائیٹ کے جھنجٹ سے ہٹ کر سیدھی سیدھی وقت کی بنا پر بلنگ کا۔اب زیادہ پیسے کیوں بھریں جب زونگ ہے آپ کے پاس۔اور یہ پیش کرتا ہے آپ کو وہ سب کچھ جو آپ چاہیں۔
زونگ گھنٹہ پیکج سے آپ حاصل کرسکتے ہیں صرف پچیس پیسے فی منٹ میں ہائی سپیڈ انٹرنیٹ۔ زونگ پیش کرتا ہے ایسے پیکجز کیونکہ زونگ جانتا ہے کہ ہمارے کسٹمرز کیا چاہتے ہیں اسی لئے ہم مارکیٹ میں یہ ریٹس آفر کرتے ہیں تاکہ آپ اپنا ہینڈ سیٹ اٹھائیں اطمینان سے بیٹھیں اور حقیقی انٹرنیٹ کا مزہ لیجئے زونگ کے سنگ۔اس سروس کو حاصل کرنے کے لئے ابھی اپنے کنکشن سے 905 ڈائل کیجئے اور کنیکٹ ہوجائیں ایک ایسی دنیا سے جو آپکے موبائل میں سما جائے۔چارجزپندرہ روپے فی گھنٹہ + ٹیکسچارجنگ یونٹپچیس پیسے فی منٹ + ٹیکس
کہہ دو میسج
آپ کے دن روزانہ ایس ایم ایس لکھتے ہوئے ضائع ہو جاتے ہیں اور ایس ایم ایس لکھنا آپ کے لئیے مشکل ہے تو کہ دو میسج آپ کے لئیے آسانی کا باعث ہو گا۔اس سروس کے زریعے سے آپ اپنے مطلوبہ نمبر پر اپنی بات بغیر لکھے پہنچاسکتے ہیں۔اپنے مطلوبہ نمبر سے پہلے صرف * کا بٹن دبائیں اور اپنا مطلوبہ نمبر ملا کر او۔کے کر دیں۔ یہاں آئی وی آر کے زریعے سے آپکی رہنمائی کی جائے گی اور آپ باآسانی اپنا کہ دو میسج کر پائیں گے۔طریقہ استعمال :× کہ دو میسج بھیجنے کے لئیے × دبائیے اور اس کے بعد موبائل نمبر ملائیے۔× نیا کہ دو میسج سننے کے لئیے0 ملائیے۔× پرانا کہ دو میسج سننے کے لئیے 1 ملائیے۔کہ دو میسج چارجز :میسج بھیجنا : آن نیٹ = 5۔1 ، آف نیٹ = 5۔1 ، انٹرنیشنل = 0۔3نیا میسج سننا : آن نیٹ = 5۔1 ، آف نیٹ = 5۔1 ، انٹرنیشنل = 0۔3پرانا میسج سننا : آن نیٹ = 5۔1 ، آف نیٹ = 5۔1 ، انٹرنیشنل = 0۔3تمام ریٹس ٪21 ٹیکس کے علاوہ ہیں۔میسج کا دورانیہ 1 منٹ ہو گا۔
121 چیٹ لائن
چیٹ لائن تمام زونگ کسٹمرز کے لئیے ہےاور خاص طور پر ان لوگوں کے لئیے جو باہمی گفت وشنید سے لطف اندوز ہونا چاہتے ہیں۔اس لائن پرزونگ کا ہر کسٹمر بغیر کسی سبسکرپشن کے جوائن کر سکتا ہے۔آپ یہاں اپنے آپ کو متعارف کروائیےاورایسے لوگوںسے بات کیجئیےجو آپ کے مطلوبہ موضوع پر بات کر نا چاہیں۔آپ اس لائن پر مختلف موضوعات پر بات کرسکتے ہیں جن میں میوزک ، سپورٹس ، کرنٹ افیئرز ، انڑٹینمینٹ ، شاعری ، وغیرہ شامل ہیں۔اس کے علاوہ آپ مختلف قسم کی موسیقی اور شاعری سے لطف اندوز بھی ہو سکتے ہیں۔آپ جونہی چیٹ پر آن لائن ہوں گے مختلف لوگوں کی طرف سے خوش آمدیدکے پیغام آنے لگیں گے۔اور آپ جس سے چاہیںباآسانی بات کرسکیں گے۔(اس سروس میں آپ کو صارف دوست آئی وی آر کے زریعے گائیڈ کیا جاتا ہے)سروس استعمال کرنے کا طریقہ :اپنے زونگ نمبر سے 121 ملائیےاور چیٹ لائن پر آن لائن ہو جائیے ۔*ہماری آئی وی آر آپکواپنی پروفائل بنانے اور گفتگو شروع کرنے کے بارے میں تمام تر سہولیات فراہم کرے گی۔*جب آپ ایک بار چیٹ لائن پر آن ہوں گے تو آپکو مختلف قسم کی سروسز میلںگی۔*آپکو غیر موزوں گفتگو سے پرہیز کی تنبیہ کی جائے گی تاکہ آپ آن لائن رہ سکیں۔*(1) سب سے پہلے 121 ملائیے۔*آپ یہاں ویلکم کرتی ہوئی آئی وی آر سینں گے۔ (2) ×پروفائل بنانا :اپنا نام منتخب کیجیئے ۔اپنی پروفائل بنانے کے بعد آپ چیٹ رومز میں سے کسی ایک روم میں داخل ہو سکیں گے جو کے مندرجہ ذیل ہیں :× موسیقی × سپورٹس× لائیو × جنرل چیٹ روم
121 چیٹ لائن
چیٹ لائن تمام زونگ کسٹمرز کے لئیے ہےاور خاص طور پر ان لوگوں کے لئیے جو باہمی گفت وشنید سے لطف اندوز ہونا چاہتے ہیں۔اس لائن پرزونگ کا ہر کسٹمر بغیر کسی سبسکرپشن کے جوائن کر سکتا ہے۔آپ یہاں اپنے آپ کو متعارف کروائیےاورایسے لوگوںسے بات کیجئیےجو آپ کے مطلوبہ موضوع پر بات کر نا چاہیں۔آپ اس لائن پر مختلف موضوعات پر بات کرسکتے ہیں جن میں میوزک ، سپورٹس ، کرنٹ افیئرز ، انڑٹینمینٹ ، شاعری ، وغیرہ شامل ہیں۔اس کے علاوہ آپ مختلف قسم کی موسیقی اور شاعری سے لطف اندوز بھی ہو سکتے ہیں۔آپ جونہی چیٹ پر آن لائن ہوں گے مختلف لوگوں کی طرف سے خوش آمدیدکے پیغام آنے لگیں گے۔اور آپ جس سے چاہیںباآسانی بات کرسکیں گے۔(اس سروس میں آپ کو صارف دوست آئی وی آر کے زریعے گائیڈ کیا جاتا ہے)سروس استعمال کرنے کا طریقہ :اپنے زونگ نمبر سے 121 ملائیےاور چیٹ لائن پر آن لائن ہو جائیے ۔*ہماری آئی وی آر آپکواپنی پروفائل بنانے اور گفتگو شروع کرنے کے بارے میں تمام تر سہولیات فراہم کرے گی۔*جب آپ ایک بار چیٹ لائن پر آن ہوں گے تو آپکو مختلف قسم کی سروسز میلںگی۔*آپکو غیر موزوں گفتگو سے پرہیز کی تنبیہ کی جائے گی تاکہ آپ آن لائن رہ سکیں۔*(1) سب سے پہلے 121 ملائیے۔*آپ یہاں ویلکم کرتی ہوئی آئی وی آر سینں گے۔ (2) ×پروفائل بنانا :اپنا نام منتخب کیجیئے ۔اپنی پروفائل بنانے کے بعد آپ چیٹ رومز میں سے کسی ایک روم میں داخل ہو سکیں گے جو کے مندرجہ ذیل ہیں :× موسیقی × سپورٹس× لائیو × جنرل چیٹ روم
اِنسٹنٹ میسنجر
انسٹنٹ میسنجر ایک ایسی تیز ترین موبائل میسج سروس ہے جو آپکو اس قابل بناتی ہے کہ آپ بغیر کمپیوٹر کے بھی اپنے آن لائن دوستوں سے انسٹنٹ میسج کے زریعے سے رابطہ قائم کر سکیں اور اس کی خوبی یہ ہے کہ آپ ایک وقت میں ایک سے زیادہ لوگوں سے آن لائن چیٹکر سکتے ہیں۔یہ اپلیکیشن آپ کو مندرجہ ذیل سہولیات فراہم کرتی ہے :1 ۔ آپ ایک وقت میں ایک سے زیادہ کمیونٹی پر لاگ ان ہو سکتے ہیں۔2 ۔ اپنے روابط شامل کیجیئے یا مسترد کریں۔3 ۔ اپنے روابط کا آن لائن اسٹیٹس بھی چیک کر سکتے ہیں۔اپنے مختلف دوستوں کو اپنی تصاویر دکھائیںاپنے موبائل سے IM لکھ کر525 پر ایس ایم ایس کریں۔× چارجز :آپ اس ایپلیکیشن کو مفت ڈائون لوڈ کر سکتے ہیں۔جی پی آر ایس چارجز آپکے پیکج پلان کے مطابق لاگو ہوںگے۔درخواست کرنے کے لئیے بھیجا جانے والا ایس ایم ایس 5 روپے + ٹیکس لاگو ہو گا۔
سروس ختم کرنا
آپ اس سروس کو ختم بھی کر سکتے ہیں۔ اس کے لئیے رائٹمیسج میں LEAVE لکھ کر 543 پر ایس ایم ایس کریں۔اگر آپ سروس چھوڑچکے ہوںاور دوبارہ استعمال کرنا چاہیں تو اپنے موبائل سےJOINE لکھ کر 543 پر ایس ایم ایس کریں۔صارف کسی بھی قسم کی مدد کے لئیےاپنے موبائل سے HELP لکھ کر 543 پر ایس ایم ایس کرے تو اس سروس کے بارے میں مختلف قسم کی معلومات موصول کرے گا جو اس کی ہر قسم کی رہنمائی کریں گی۔چارجز = 50 پیسے فی ایس ایم ایس + ٹیکس
سیکریٹ ان باکس
اس سروس کے زریعے آپ پاسورڈ پروٹیکٹیڈ ایس ایم ایس بھیج اور موصول کر سکتے ہیں۔اپنے موبائل کے رائٹمیسج میں موصول کرنے والے کا نمبر لکھیں ایک سپیس دیں اور میسج ٹائپ کر کے 199 پر بھیج دیں۔موصول کنندہ کو سسٹم کی طرف سے ایک ایس ایم ایس ملے گا کہ اسے ایک خفیہ پیغام موصول ہوا ہے۔اپنا پاسورڈ سیٹ کرنے کے لئیےمیسج میں sub newpassword لکھیں اور اسے 199 پر بھیج دیں اور اگر آپ کے پاس پہلے ہی پاسورڈ ہو تو get your password لکھ کر 199 پر بھیج دیں۔
بین کرنا
آپ کسی بھی نک نیم ہولڈر کو اپنے موبائل پر بلاوجہ ایس ایم ایس کرنے پر بلاک کر سکتے ہیں۔اس کے لئیے آپ موبائل سے BAN
بین ہٹانا
اس طریقے سے آپ کسی بھی نمبر پر اپنے نمبر سے لگا ہوا بین ہٹا سکتے ہیں۔اس کا طریقہ یہ ہے کہ آپ اپنے موبائل کے رائٹ میسج میںALLOW
خفیہ چیٹ
یہ سروس صارفین کو اس قابل بناتی ہے کہ وہ کسی سے اس طرح بات کریں کہ رسیونگ پارٹی کو ان کا نمبر پتہ نہ چلے۔اس سروس میں صارف کا نمبر چھپا کر رسیونگ پارٹی کو اس کا خفیہ نام بھیجا جاتا ہے۔یہ بہترین سروس ہے اس کے زریعے آپ کسی سے بھی چیٹکر سکتے ہیں اور وہ آپکا نمبر بھی نہیں جان سکتا۔
استعمال کا طریقہ
اپنے موبائل کے رائٹ میسج آپشن میںNICK
ای میل اکائونٹ سے موبائل نمبر پر میل کرنے کا طریقہ
اپنا میسیج لکھئیے اور اسے 03146331665@gmail.com
مثال کے طور پرTHIS IS A TESTING 03146331665@gmail.com
ویب سے ایس ایم ایس
اس سہولت کے زریعے آپ ہماری ویب سائیٹ سے کسی بھی زونگ نمبر پر بلکل مفت ایس ایم ایس بھیج سکتے ہیں۔آپ ہماری ویب سائیٹ وزٹ کریںاور ویب ٹوایس ایم ایس پر کلک کریں۔یہاں آپ بلکل فری ایس ایم ایس کرنے کے قابل ہیں۔
میسجنگ/چیٹ
ای میل سے ایس ایم ایس یا ایس ایم ایس سے ای میل
یہ سروس ان لوگوں کے لئیے ہے جو اپنے موبائل سے کسی کے ای میل ایڈریس پر ایس ایم ایس بھیجنا چاہتے ہیں یا وہ ای میل ایڈریس سے کسی زونگ نمبر پر ایس ایم ایس بھیجنا چاہتے ہیں۔شماریات سے پتہ چلتاہے کہ 28 فیصد سے زیادہ میسجز ای میل اکائونٹ اور موبائل فونز کے درمیان رابطہ بحال رکھے ہوئے ہیں۔اب آپ صرف چند بٹن دبا کر اپنے موبائل پر ای میل موصول کر سکتے ہیں اور اپنے موبائل فون سے ای میل ایڈریس پر ایس ایم ایس بھیج سکتے ہیں۔
سروس ایکٹیویٹ کرنے کا طریقہ
ای میل ایڈریس پر ایس ایم ایس بھیجنے کے لئیے اپنے موبائل کے رائٹ میسج میں لکھیئے Email
کرکٹ انفو
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کرکٹ کی تازہ ترین معلومات سے آگاہ ہوں تو اپنے موبائل سےCRIC لکھیں اور اِسے 777 پر بھیج دیں۔آپ کو جلد ہی تازہ ترین میچیز میں سے موجودہ میچ کا سکور موصول ہو جائے گا۔کال کے زریعے سے:اپنے زونگ کنکشن سے 777 ملائیے۔
سپورٹس پورٹل آی وی آر
یہاں صارف مختلف کھیلوں کی ورائٹی سے مستفید ہوسکتا ہے اور اپنے منتخب کردہ کھیل کے بارے میں معلومات کے لیئے مختصر کوڈ ملا کر مطلوبہ سہولت استعمال کر سکتا ہے۔سہولت استعمال کرنے کے لیئے اپنے زونگ نمبر سے 1350ملائیےیہاں آی وی آر آپکی رہنمائی کرے گا۔×کرکٹ اپڈیٹ کے لیئے 1 ملائیے۔×فٹ بال اپ ڈیٹ کے لئیے 2 ملائیے۔×فارمولا 1 کے لئیے 3ملائیے۔×اپنی فیوریٹ سپورٹس کے بارے میں اپنی معلومات کا امتحان لینے کے لئیے 5 ملائیے۔چارجز = 5 روپے فی منٹ+ٹیکس
اپنی ریکارڈ کی گئی ڈائل ٹون
اگر آپ اپنی ڈائل ٹون خود ریکارڈ کر نا چاہتے ہیں تو 230 ڈائل کریں اور آپشن نمبر 3 کا انتخاب کریں ۔اور اس زبردست آفر سے فائدہ اٹھانے کے لیے ڈائل ٹون کی سروس ابھی ایکٹیویٹ کیجیئے۔
کسی دوسرے کی ٹون کو منتخب کرنا
اگر آپ کسی کو کال کرتے ہیں اور اس کی ڈائل ٹون آپ کو پسند آتی ہے اور آپ اسی ٹون کو اپنی ذاتی ٹون منتخب کرنا چاہیں تو ڈائل ٹون کو سنتے ہوے اپنے موبائل سے (*) کا بٹن دبائیے ۔آپ کے (*)کا بٹن دباتے ہی وہ ٹون آپکی ڈیفالٹ ٹون کے طور پر منتخب ہو جائے گی۔
سبسکرپشن یا انتخاب
ڈیلی چارجز 1 روپیہ + ٹیکس
ٹون ڈاون لوڈ چارجز 5 روپیہ + ٹیکس
سیٹ کرنے کی کال سننے کے چارجز 5روپیہ + ٹیکس
زونگ یاری کال
اب آپ زونگ یاری کال سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں یاری کال ایک ایسی دلچسپ سہولت ہے جس میں آپ کسی اور کوئی آپکو ایسے کال کر سکتا ہے کہ کال کرنے والے کا بیلنس بالکل محفوظ رہتا ہے اور کال کے چارجز کال سننے والا ادا کرتا ہے۔ مثلا آپکا دوست آپ کو کال کرے گا اور اس کال کے چارجز آپ ادا کرسکتے ہیں۔ زونگ یاری کال کرنے کے لئے نمبر ڈائل کرنے سے پہلے 11 لگائیں اور باقی پورا نمبر اسی طرح لکھ کر ڈائل کردیں۔ یعنی اگر آپ 03146331665 پر کال کرنا چاہتے ہیں تو آپ ایسے کال کیا کریں 1103146331665۔ تو اب اپنی یاری کال کی سہولت سے لطف اٹھائیں۔
زونگ بریک ٹائم آفر
زونگ اپنے معززکسٹمرزکو دیتا ہے تقریبا بالکل مفت بات کی سہولت اپنی بریک ٹائم آفر میں جس میں آپ دن کے وقت دوگھنٹوں کے لئے بات کرسکتے ہیں اپنے زونگ نمبرز پر تقریبا فری۔
چائنہ پیکج
زونگ چائنہ پیکج چائنہ کال کرنے کے لئے ایک بہترین پیکج ہے۔ جس میں کسٹمرز دو آپشنز یعنی چائنہ ویلیو پیک یا چائنہ سمارٹ پیک میں سے ایک کا انتخاب کر سکتے ہیں۔
زونگ آڈیو بکس
زونگ لایا زونگ آڈیو بکس اپنے کسٹمرز کے لئے جس کی مدد سے آپ سن سکتے ہیں اپنی من پسند کتابوں کی آڈیو۔
زونگ ایس ایم ایس موبائل ڈائریکٹری
زونگ اپنے کسٹمرز کو اب دیتا ہے زونگ ایس ایم ایس موبائل ڈائریکٹری کی سروس جس کے ذریعے اب آپ اپنی معلومات جہاں ضروری چاہیں وہیں کھول سکتے ہیں۔
زونگ ایس ایم ایس ای میل سروس
زونگ پیش کرتا ہے اپنے معزز کسٹمرز کے لئے ایس ایم ایس سے ای میل اور ای میل سے ایس ایم ایس سروس جس کے ذریعے اب آپ کے دوست آپ کی پہنچ میں آپ کے کمپیوٹر سے موبائل تک اور موبائل سے انکے کمپیوٹر تک۔
لامحدود فری نمبرز
زونگ ایک بار پھر آپ کو موقع دیتا ہے کہ اپنے چاہنے والوں کو سب کہہ دو۔ زونگ لامحدود فری نمبر سہولت اب آپ کو دیتی ہے لامحدود فری نمبرز اور وہ بھی بالکل مفت تاکہ آپ اپنے چاہنے والوں کو سب کہ دیں۔
زونگ زرعی سروس
زونگ لایا اب اپنے کسان بھائیوں کے لئے کسان سروس جس میں خاص طور پر دیہاتی مارکیٹس کو مدنظر رکھا گیا ہے کیونکہ زونگ جانتا ہے کہ پاکستان کے 70فیصد لوگ اسی علاقے سے وابستہ ہیں۔
زونگ یوایس بی کارڈ
زونگ یو ایس بی لایا اب آپ کے لئے یوایس بی کارڈ اپنے تمام انٹرنیٹ صارفین کے لئے ہائی سپیڈ انٹرنیٹ کی سہولت کے ساتھ جو آپ کی رابطہ کی تمام ضروریات کو پورا کرتا ہے۔
زونگ ٹیک ون
زونگ جانتا ہے کہ زندگی کی چھوٹی چھوٹی خوشیاں شئیر کرنے سے بڑی بن جاتی ہیں اسی لئے اب زونگ لایا آپ کے لئے زونگ ٹیک ون سہولت جس کے ذریعے آپ شئیر کرسکتے ہیں اپنے فوٹو، ویڈیوز وغیرہ اپنے تمام چاہنے والوں سے اور وہ بھی صرف ایک کلک سے۔
اپنی پسند کا نمبر
زونگ لایا آپ کے لئے اب اپنی پسند کانمبر حاصل کرنے کی سہولت بالکل مفت اور وہ بھی پری پیڈ میں اپنی پسند کا نمبر ابھی بک کرو اور اپنی پسند کو سب کہہ دو۔
زونگ ویڈیو آن ڈیمانڈ
زونگ ویڈیو آن ڈیمانڈ اب لایا آپ کے لئے چوبیس گھنٹے فیشن اور تفریح آپ کے فون کی سکرین تک۔ جس کی بہترین سہولت کے ذریعے آپ حاصل کر سکیں اپنی من چاہی ویڈیو اپنے موبائل پر صرف ایک کلک سے۔
زونگ اسلامک پورٹل
زونگ اسلامک پورٹل لایا آپ کے لئے بے شمار اسلامی معلومات، نعتیں اور بہت کچھ جو آپ کے ایمان کو تروتازہ رکھے جذبہ ایمانی کے ساتھ۔
زونگ موبائل میوزک چینل
اب سنئے زونگ موبائل میوزک چینل کے ساتھ اپنے من پسند گانے ہروقت ہر جگہ۔
زونگ ڈائل ٹونز
اب وہی پرانی ٹوں ٹوں سے نجات حاصل کیجئے اور اپنے کالرز کو سنوایئے اپنی من پسند ٹونز جو مشتمل ہو سکتی ہے گانوں پر، نعتوں پر یا آپ کی اپنی آواز میں کوئی پیغام۔
زونگ و پیڈیا
اب محسوس کیجئے زونگ کو اپنی زندگی کے ساتھ۔ زونگ و پیڈیا اب لایا آپ کے لئے ایک ایسا انسائیکلوپیڈیا جو آپ کو دے دنیا بھر کی معلومات اور مدد صرف ایک کلک پر۔زونگ و پیڈیا آپ کے ہر ایسے سوال کے لئے آپ کی مدد کرے گا جو تشنہ جواب ہے ایک بالکل سادہ لیکن منجھے طریقے سے۔
زونگ موبائل گھنٹہ پیکج
زونگ موبائل گھنٹہ پیکج اب آپ کو دے سستے ترین انٹرنیٹ کی سہولت صرف 15 روپے فی گھنٹہ میں۔ یہ ہوئی نہ بات زونگ کے ساتھ اب زونگ لو اور داخل ہو جاو گلوبل ویلج میں ایک نئی شان سے۔
بیس ہزار ایس ایم ایس ایک سو پچاس روپے + ٹیکس پندرہ دن کے لئے
بیس پیسہ فی ایس ایم ایس زونگ فری پیکج پر دستیاب
جی پی آر ایس پیکج
۔2 جی بی بنڈل 200 روپے + ٹیکس ماہانہ
۔4 جی بی بنڈل 400 روپے + ٹیکس ماہانہ
لامحدود انٹرنیٹ 900 روپے + ٹیکس ماہانہ
۔25 پیسے فی منٹ + ٹیکس
دس روپے فی ایم بی زونگ فری پیکج پر دستیاب
۔15 روپے فی ایم بی زونگ 65 پیسے پیکج پر دستیاب
زونگ پیش کرتا ہے ہائی سپیڈ انٹرنیٹ یوایس بی موڈیم کے ذریعے ایج سروس کے لئے
زونگ 2000 پوسٹ پیڈ پیکج
لائن رینٹ 2000 روپے ماہانہ
چھ ہزار آٹھ سو فری منٹ ہر ماہ چھ ہزار آن نیٹ + چارسو پی ٹی سی ایل + چارسو دوسرے نیٹ ورک پر
تین سوفری ایس ایم ایس ہر ماہ
کال ریٹ دس پیسے زونگ سے زونگ۔ زونگ کے علاوہ باقی تمام نیٹ ورک پر بیس پیسے
ایس ایم ایس ریٹ ایک روپیہ کسی بھی نیٹ ورک پر
جی پی آر ایس پندرہ روپے فی گھنٹہ
انٹرکنکٹ چارجزتمام پیکجز کے لئے
دوسرے موبائل نیٹ ورک پر پچاس پیسے تیس سیکنڈ کے لئے
پی ٹی سی ایل پر چھبیس پیسے تیس سکینڈ کے لئے
سیکورٹی ڈیپازٹ
پوسٹ پیڈ ایک سو کے لئے 600 روپے
پوسٹ پیڈ تین سو کے لئے 1500 روپے
پوسٹ پیڈ چھ سوکے لئے 1500 روپے
پوسٹ پیڈ بارہ سو کے لئے 2500 روپے
پوسٹ پیڈ دوہزارکے لئے 4000 روپے
چھ سو فری منٹ تین سو ساٹھ آن نیٹ + ایک سوبیس پی ٹی سی ایل + ایک سو بیس دوسرے نیٹ ورک پر
ایک سو فری ایس ایم ایس ہر ماہ
کال ریٹ سنتیس پیسے کسی بھی نیٹ ورک پر
پانچ فرینڈ اینڈ فمیلی نمبرز پر کال ریٹ بیس پیسے
ایس ایم ایس ریٹ ایک روپیہ کسی بھی نیٹ ورک پر
جی پی آر ایس پندرہ روپے فی گھنٹہ
ایک ہزار دوسو فری منٹ ہر ماہ سات سو بیس آن نیٹ + دوسوچالیس پی ٹی سی ایل + دوسوچالیس دوسرے نیٹ ورک پر
ڈیڑھ سوفری ایس ایم ایس ہر ماہ
ایک نمبر فری زندگی بھر کے لئے ہر جگہ ہر وقت
کال ریٹ تیس پیسے کسی بھی نیٹ ورک پر
ایس ایم ایس ریٹ ایک روپیہ کسی بھی نیٹ ورک پر
جی پی آر ایس پندرہ روپے فی گھنٹہ
پوسٹ پیڈ پیکجز
زونگ 100 پوسٹ پیڈ پیکج
لائن رینٹ 100 روپے ماہانہ
ایک سو فری منٹ ہر ماہ ساٹھ آن نیٹ + بیس پی ٹی سی ایل + بیس دوسرے نیٹ ورک پر
بیس فری ایس ایم ایس ہر ماہ
کال ریٹ پچاس پیسے کسی بھی نیٹ ورک پر
پانچ فرینڈ اینڈ فمیلی نمبرز پر کال ریٹ چالیس پیسے
ایس ایم ایس ریٹ ایک روپیہ کسی بھی نیٹ ورک پر
جی پی آر ایس پندرہ روپے فی گھنٹہ
زونگ 300 پوسٹ پیڈ پیکج
لائن رینٹ 300 روپے ماہانہ
تین سو فری منٹ ہر ماہ ایک سو اسی آن نیٹ + ساٹھ پی ٹی سی ایل + ساٹھ دوسرے نیٹ ورک پر
ساٹھ فری ایس ایم ایس ہر ماہ
کال ریٹ پنتالیس پیسے کسی بھی نیٹ ورک پر
پانچ فرینڈ اینڈ فمیلی نمبرز پر کال ریٹ تیس پیسے
ایس ایم ایس ریٹ ایک روپیہ کسی بھی نیٹ ورک پر
جی پی آر ایس پندرہ روپے فی گھنٹہ
زونگ فری پیکج
زو کے علاوہ آپ کر سکتے ہیں کسی بھی نیٹ ورک پر بات صرف دو روپے فی منٹ میں اور دس فرینڈ اینڈ فمیلی نمبرز پر ایک روپے منٹ میں۔نگ فری پیکج دے آپ کو لامحدود فری نمبرز پر بات کرنے کی آزادی بالکل مفت رات بارہ سے صبح سات بجے تک۔
زونگ ایک سیکنڈ پیکج
زونگ اب لایا ایک سیکنڈ پیکج پری پیڈ میں جس میں آپ بات کرسکتے ہیں کسی بھی نیٹ ورک پر صرف چار پیسے فی سیکنڈ میں اور پانچ فرینڈ اینڈ فیملی نمبرز پر صرف دو پیسے فی سکینڈ میں۔
اپنا پیکج ابھی تبدیل کیجئے 900 ڈائل کر کے۔ پہلی بار پیکج کی تبدیلی کے کوئی چارجز نہیں اس کے بعد ہر تبدیلی کے 15 روپے چارج کیئے جائیں گے۔پیکج روزانہ ایک بار تبدیل کیا جا سکتا ہے۔
زونگ پیکجز
اب زونگ لایا ہے آپ کے لئے بے شمار پرکشش پیکجز جو آپ کو دیں کال ٹائم کی ٹینشن سے مکمل آزادی تاکہ آپ اطمینان سے کسی کوسب کہہ دو
زونگ کے تازہ ترین پیکجز درج ذیل ہیں۔
مختصراَ یہ کے یہ سروس کرکٹ فینز کو اپنے ایس ایم ایس یا آئی وی آر کے زریعے سے تازہ ترین معلومات سے آگاہی رکھتی ہے۔نہ صرف معلومات کی حدتک بلکہ رنگ ٹونز سے لیکر وال پیپرز تک کی سہولیات مہیا کی جاتی ہیں۔
وکٹ الرٹس:
اس سروس کے زریعے آپ الرٹ سیٹکر لیتے ہیں اور جب بھی وکٹگرتی ہے آپ کے موبائل پر ایس ایم ایس آجاتا ہے۔اسکی رجسٹریشن انتہائی آسان ہے۔کرکٹ کلب کے صارفین کو تازہ ترین میچ کے شروع ہونے سے پہلے ایک ایس ایم ایس موصول ہوگا جو ان سے وکٹ الرٹس کے لئیے رجسٹر ہونے کی درخواست کریگا۔
رجسٹریشن
لکھ کر 306 پر ایس ایم ایس کریں۔
چارجز = پورے میچ کے چارجز 10 روپے + ٹیکس
کرکٹ کریزی:
یہ پراڈکٹایک جاوا ایپلیکیشن ہے۔یہ موبائل یوزر کو لائیو کرکٹ(بزریعہ جی پی آرایس چینل)دکھاتی ہے۔
لائیو وائس کمنٹری:
اب صارف اپنے موبائل سے لائیو کمنٹری بھی سن سکتے ہیں۔اپنے زونگ نمبر سے 426 ڈائل کرنے کے بعد آپ آپشن مینیو سے انتخاب کر سکتے ہیں۔
× لائیو کمنڑی سننے کے لئیے 1 دبائیے۔
×کرکٹ چیٹ کرنے کے لئیے 2 دبائیے۔
×کرکٹ شیڈیول جاننے کے لئیے 3 دبائیے۔
کرکٹ کی خبریں اور گپ شپ کے لئیے 4 دبائیے۔
چارجز= 5 روپے فی منٹ+ٹیکس
ایس ایم ایس کے زریعے :
آپ 747 پر ایس ایم ایس جے زریعے سے بھی رنگ ٹون ڈائونلوڈ کر سکتے ہیں۔
سنیں اور ڈائون لوڈ کریں:
سن کر ڈائون لوڈکرنے کے لیئے 777پر کال کریں۔کسٹمر پولی رنگ ٹونز بھی ڈائون لوڈ کر سکتا ہے۔
چارجز:
چارجز فی ٹون 5روپے +ٹیکس کے حساب سے ہوںگے۔
مونو ٹونز:
مونو ٹونز بھی 747 پر ایس ایم ایس یا 777 پر کال کر کے ڈائون لوڈ کی جا سکتی ہے۔
ابھی پیکج حاصل کرنے کے لئے
"Sub"
لکھ کر 700 پر بھیج دیجئے۔
یہ پیکج صرف پری پیڈ صارفین کے لئے ہے۔
زونگ لایا اب اپنے صارفین کے لئے بیرونِ ملک کال کرنے کے لئے سب سے سستا پیکج جو اپنوں سے دوریوں کا احساس نہ ہونے دے۔
زونگ یوایس اے ، یو کے ، کینڈا بنڈل آفر کے ذریعے آپ حاصل کر سکتے ہیں مندرجہ ذیل سہولیات۔
۔200 روپے میں 125 منٹس ۔۔۔ پندرہ دن کے لئے
۔500 روپے میں 350 منٹس ۔۔۔ تیس دن کے لئے
۔1000 روپے میں 750 منٹس ۔۔۔ تیس دن کے لئے
پیکج حاصل کرنے کے لئے
"Sub"
لکھ کر 433 پر بھیج دیجئے۔
یہ پیکج صرف پری پیڈ صارفین کے لئے ہے۔
Blog Archive
-
▼
2010
(42)
-
▼
April
(42)
- خوش آمدیددنیا کی سب سے بڑی سیلولر کمپنی چائنہ موبا...
- زونگ اچھی سم
- زونگ انٹرنیٹزونگ کی ایک اور دھماکہ خیز سروس جو جوڑ...
- کہہ دو میسجآپ کے دن روزانہ ایس ایم ایس لکھتے ہوئے ...
- 121 چیٹ لائنچیٹ لائن تمام زونگ کسٹمرز کے لئیے ہےاو...
- 121 چیٹ لائن چیٹ لائن تمام زونگ کسٹمرز کے لئیے ہے...
- اِنسٹنٹ میسنجرانسٹنٹ میسنجر ایک ایسی تیز ترین موب...
- الرٹسکسٹم الرٹس کو لگانے کے لئیے ALERTS لکھ کر 199...
- سیکریٹ ان باکس اس سروس کے زریعے آپ پاسورڈ پروٹیک...
- سروس ختم کرناآپ اس سروس کو ختم بھی کر سکتے ہیں۔ اس...
- بین کرناآپ کسی بھی نک نیم ہولڈر کو اپنے موبائل پر ...
- خفیہ چیٹیہ سروس صارفین کو اس قابل بناتی ہے کہ وہ ک...
- ای میل اکائونٹ سے موبائل نمبر پر میل کرنے کا طریقہ...
- میسجنگ/چیٹای میل سے ایس ایم ایس یا ایس ایم ایس سے ...
- کرکٹ انفواگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کرکٹ کی تازہ ترین ...
- کالر رنگ بیک ٹونزڈائل ٹون کیا ہے؟اگرآپ وہی پرانی ٹ...
- اپنی ریکارڈ کی گئی ڈائل ٹوناگر آپ اپنی ڈائل ٹون خو...
- جدید ڈائل ٹونز کا انتخاباپنے فون 230ملائیے اور ہدا...
- ٹون لائبریریآپ اپنی ڈائل ٹون لائبریری بھی بنا سکتے...
- زونگ یاری کالاب آپ زونگ یاری کال سے فائدہ اٹھا سکت...
- زونگ بریک ٹائم آفرزونگ اپنے معززکسٹمرزکو دیتا ہے ت...
- زونگ آڈیو بکسزونگ لایا زونگ آڈیو بکس اپنے کسٹمرز ک...
- لامحدود فری نمبرززونگ ایک بار پھر آپ کو موقع دیتا ...
- زونگ یوایس بی کارڈزونگ یو ایس بی لایا اب آپ کے لئے...
- اپنی پسند کا نمبرزونگ لایا آپ کے لئے اب اپنی پسند ...
- زونگ موبائل میوزک چینلاب سنئے زونگ موبائل میوزک چی...
- زونگ و پیڈیااب محسوس کیجئے زونگ کو اپنی زندگی کے س...
- ایس ایم ایس پیکجزڈیلی تین روپے ننانوے پیسے + ٹیکس ...
- زونگ 2000 پوسٹ پیڈ پیکجلائن رینٹ 2000 روپے ماہانہچ...
- زونگ 600 پوسٹ پیڈ پیکجلائن رینٹ 600 روپے ماہانہچھ ...
- پوسٹ پیڈ پیکجززونگ 100 پوسٹ پیڈ پیکجلائن رینٹ 100 ...
- زونگ فری پیکجزو کے علاوہ آپ کر سکتے ہیں کسی بھی نی...
- پری پیڈ پیکجززونگ پینسٹھ پیسے پیکجزونگ لایا اب سب ...
- زونگ پیکجزاب زونگ لایا ہے آپ کے لئے بے شمار پرکشش ...
- سپورٹسکرکٹ کلب :۔ اگرآپ کرکٹکے شائق ہیں تو کرکٹ ک...
- رنگ ٹونزاب آپ اپنے پسندیدہ میوزک میں سے رنگ ٹون ڈا...
- لامحدود ایس ایم ایس ، ایم ایم ایس پیکجزونگ اب لایا...
- زونگ یو ایس اے ، یو کے ، کینڈا بنڈل آفرزونگ لایا ا...
- زونگ یاری لوڈزونگ زندگی کی چھوٹی چھوٹی خوشیوں کو ش...
- زونگ پیکجز
- زونگ پیکجز
- زونگ ٹیلی سیلزاب زونگ لایا آپ کے بزنس کی ترقی کےلئ...
-
▼
April
(42)
Labels
Zong Specal Serwices
Zong Postpaid Packegs
Zong Prepaid Packegs
Zong Internet Packegs
Zong SMS Packegs
Followers




