Posted

اِنسٹنٹ‌ میسنجر

انسٹنٹ میسنجر ایک ایسی تیز ترین موبائل میسج سروس ہے جو آپکو اس قابل بناتی ہے کہ آپ بغیر کمپیوٹر کے بھی اپنے آن لائن دوستوں سے انسٹنٹ میسج کے زریعے سے رابطہ قائم کر سکیں اور اس کی خوبی یہ ہے کہ آپ ایک وقت میں ایک سے زیادہ لوگوں سے آن لائن چیٹ‌کر سکتے ہیں۔یہ اپلیکیشن آپ کو مندرجہ ذیل سہولیات فراہم کرتی ہے :1 ۔ آپ ایک وقت میں ایک سے زیادہ کمیونٹی پر لاگ ان ہو سکتے ہیں۔2 ۔ اپنے روابط شامل کیجیئے یا مسترد کریں۔3 ۔ اپنے روابط کا آن لائن اسٹیٹس بھی چیک کر سکتے ہیں۔اپنے مختلف دوستوں کو اپنی تصاویر دکھائیںاپنے موبائل سے IM لکھ کر525 پر ایس ایم ایس کریں۔× چارجز :آپ اس ایپلیکیشن کو مفت ڈائون لوڈ کر سکتے ہیں۔جی پی آر ایس چارجز آپکے پیکج پلان کے مطابق لاگو ہوں‌گے۔درخواست کرنے کے لئیے بھیجا جانے والا ایس ایم ایس 5 روپے + ٹیکس لاگو ہو گا۔

This entry was posted at 5:46 AM . You can follow any responses to this entry through the .

0 comments