رنگ ٹونز
اب آپ اپنے پسندیدہ میوزک میں سے رنگ ٹون ڈائون لوڈ بھی کر سکتے ہیں۔آپ مختلف کئیرگیلریز میں سے مختلف گانوں کی ٹونز ڈائون لوڈ کر سکتے ہیں اور انہیںبطور زاتی رنگ ٹون استعمال کر سکتے ہیں۔آپ ایسا ایس ایم ایس اور آئی وی آر کے زریعے سےکر سکتے ہیں۔
ایس ایم ایس کے زریعے :
آپ 747 پر ایس ایم ایس جے زریعے سے بھی رنگ ٹون ڈائونلوڈ کر سکتے ہیں۔
سنیں اور ڈائون لوڈ کریں:
سن کر ڈائون لوڈکرنے کے لیئے 777پر کال کریں۔کسٹمر پولی رنگ ٹونز بھی ڈائون لوڈ کر سکتا ہے۔
چارجز:
چارجز فی ٹون 5روپے +ٹیکس کے حساب سے ہوںگے۔
مونو ٹونز:
مونو ٹونز بھی 747 پر ایس ایم ایس یا 777 پر کال کر کے ڈائون لوڈ کی جا سکتی ہے۔

This entry was posted
at 11:35 PM
. You can follow any responses to this entry through the
.