Posted

زونگ بریک ٹائم آفر

زونگ اپنے معززکسٹمرزکو دیتا ہے تقریبا بالکل مفت بات کی سہولت اپنی بریک ٹائم آفر میں جس میں آپ دن کے وقت دوگھنٹوں کے لئے بات کرسکتے ہیں اپنے زونگ نمبرز پر تقریبا فری۔

چائنہ پیکج

زونگ چائنہ پیکج چائنہ کال کرنے کے لئے ایک بہترین پیکج ہے۔ جس میں کسٹمرز دو آپشنز یعنی چائنہ ویلیو پیک یا چائنہ سمارٹ پیک میں سے ایک کا انتخاب کر سکتے ہیں۔

This entry was posted at 2:54 AM . You can follow any responses to this entry through the .

0 comments