Posted

سپورٹس
کرکٹ کلب :۔ اگرآپ کرکٹ‌کے شائق ہیں تو کرکٹ کلب آپ کی تمام تر ضروریات کو پورا کرے گا۔تازہ ترین سکورز جانیئے ، وکٹ گرنے یا سینچری مکمل ہونے کی تفصیل حاصل کیجیئے۔مین آف دی میچ یا ہر پانچ اوور کا سکور جانیئے بزریعہ الرٹ میسج۔اس سروس میں آپ اپنی پسندیدہ کرکٹ کی تصویریں اور لوگو بھی ڈائون لوڈ کر سکتے ہیں۔
مختصراَ یہ کے یہ سروس کرکٹ فینز کو اپنے ایس ایم ایس یا آئی وی آر کے زریعے سے تازہ ترین معلومات سے آگاہی رکھتی ہے۔نہ صرف معلومات کی حدتک بلکہ رنگ ٹونز سے لیکر وال پیپرز تک کی سہولیات مہیا کی جاتی ہیں۔
وکٹ الرٹس:
اس سروس کے زریعے آپ الرٹ سیٹ‌کر لیتے ہیں اور جب بھی وکٹ‌گرتی ہے آپ کے موبائل پر ایس ایم ایس آجاتا ہے۔اسکی رجسٹریشن انتہائی آسان ہے۔کرکٹ کلب کے صارفین کو تازہ ترین میچ کے شروع ہونے سے پہلے ایک ایس ایم ایس موصول ہوگا جو ان سے وکٹ الرٹس کے لئیے رجسٹر ہونے کی درخواست کریگا۔
رجسٹریشن
WKT

لکھ کر 306 پر ایس ایم ایس کریں۔
چارجز = پورے میچ کے چارجز 10 روپے + ٹیکس
کرکٹ کریزی:
یہ پراڈکٹ‌ایک جاوا ایپلیکیشن ہے۔یہ موبائل یوزر کو لائیو کرکٹ(بزریعہ جی پی آرایس چینل)دکھاتی ہے۔
لائیو وائس کمنٹری:
اب صارف اپنے موبائل سے لائیو کمنٹری بھی سن سکتے ہیں۔اپنے زونگ نمبر سے 426 ڈائل کرنے کے بعد آپ آپشن مینیو سے انتخاب کر سکتے ہیں۔
× لائیو کمنڑی سننے کے لئیے 1 دبائیے۔
×کرکٹ چیٹ کرنے کے لئیے 2 دبائیے۔
×کرکٹ شیڈیول جاننے کے لئیے 3 دبائیے۔
کرکٹ کی خبریں اور گپ شپ کے لئیے 4 دبائیے۔
چارجز= 5 روپے فی منٹ+ٹیکس

This entry was posted at 11:37 PM . You can follow any responses to this entry through the .

0 comments