زونگ یوایس بی کارڈ
زونگ یو ایس بی لایا اب آپ کے لئے یوایس بی کارڈ اپنے تمام انٹرنیٹ صارفین کے لئے ہائی سپیڈ انٹرنیٹ کی سہولت کے ساتھ جو آپ کی رابطہ کی تمام ضروریات کو پورا کرتا ہے۔
زونگ ٹیک ون
زونگ جانتا ہے کہ زندگی کی چھوٹی چھوٹی خوشیاں شئیر کرنے سے بڑی بن جاتی ہیں اسی لئے اب زونگ لایا آپ کے لئے زونگ ٹیک ون سہولت جس کے ذریعے آپ شئیر کرسکتے ہیں اپنے فوٹو، ویڈیوز وغیرہ اپنے تمام چاہنے والوں سے اور وہ بھی صرف ایک کلک سے۔
This entry was posted
at 2:46 AM
. You can follow any responses to this entry through the
.