سروس ختم کرنا
آپ اس سروس کو ختم بھی کر سکتے ہیں۔ اس کے لئیے رائٹمیسج میں LEAVE لکھ کر 543 پر ایس ایم ایس کریں۔اگر آپ سروس چھوڑچکے ہوںاور دوبارہ استعمال کرنا چاہیں تو اپنے موبائل سےJOINE لکھ کر 543 پر ایس ایم ایس کریں۔صارف کسی بھی قسم کی مدد کے لئیےاپنے موبائل سے HELP لکھ کر 543 پر ایس ایم ایس کرے تو اس سروس کے بارے میں مختلف قسم کی معلومات موصول کرے گا جو اس کی ہر قسم کی رہنمائی کریں گی۔چارجز = 50 پیسے فی ایس ایم ایس + ٹیکس
سیکریٹ ان باکس
اس سروس کے زریعے آپ پاسورڈ پروٹیکٹیڈ ایس ایم ایس بھیج اور موصول کر سکتے ہیں۔اپنے موبائل کے رائٹمیسج میں موصول کرنے والے کا نمبر لکھیں ایک سپیس دیں اور میسج ٹائپ کر کے 199 پر بھیج دیں۔موصول کنندہ کو سسٹم کی طرف سے ایک ایس ایم ایس ملے گا کہ اسے ایک خفیہ پیغام موصول ہوا ہے۔اپنا پاسورڈ سیٹ کرنے کے لئیےمیسج میں sub newpassword لکھیں اور اسے 199 پر بھیج دیں اور اگر آپ کے پاس پہلے ہی پاسورڈ ہو تو get your password لکھ کر 199 پر بھیج دیں۔