Posted


121 چیٹ لائن


چیٹ لائن تمام زونگ کسٹمرز کے لئیے ہےاور خاص طور پر ان لوگوں کے لئیے جو باہمی گفت وشنید سے لطف اندوز ہونا چاہتے ہیں۔اس لائن پرزونگ کا ہر کسٹمر بغیر کسی سبسکرپشن کے جوائن کر سکتا ہے۔آپ یہاں اپنے آپ کو متعارف کروائیےاورایسے لوگوں‌سے بات کیجئیےجو آپ کے مطلوبہ موضوع پر بات کر نا چاہیں۔آپ اس لائن پر مختلف موضوعات پر بات کرسکتے ہیں جن میں میوزک ، سپورٹس ، کرنٹ افیئرز ، انڑٹینمینٹ ، شاعری ، وغیرہ شامل ہیں۔اس کے علاوہ آپ مختلف قسم کی موسیقی اور شاعری سے لطف اندوز بھی ہو سکتے ہیں۔آپ جونہی چیٹ پر آن لائن ہوں گے مختلف لوگوں‌ کی طرف سے خوش آمدیدکے پیغام آنے لگیں گے۔اور آپ جس سے چاہیں‌باآسانی بات کرسکیں گے۔(اس سروس میں آپ کو صارف دوست آئی وی آر کے زریعے گائیڈ کیا جاتا ہے)سروس استعمال کرنے کا طریقہ :اپنے زونگ نمبر سے 121 ملائیےاور چیٹ لائن پر آن لائن ہو جائیے ۔*ہماری آئی وی آر آپکواپنی پروفائل بنانے اور گفتگو شروع کرنے کے بارے میں تمام تر سہولیات فراہم کرے گی۔*جب آپ ایک بار چیٹ لائن پر آن ہوں گے تو آپکو مختلف قسم کی سروسز میلں‌گی۔*آپکو غیر موزوں گفتگو سے پرہیز کی تنبیہ کی جائے گی تاکہ آپ آن لائن رہ سکیں۔*(1) سب سے پہلے 121 ملائیے۔*آپ یہاں ویلکم کرتی ہوئی آئی وی آر سینں گے۔ (2) ×پروفائل بنانا :اپنا نام منتخب کیجیئے ۔اپنی پروفائل بنانے کے بعد آپ چیٹ رومز میں سے کسی ایک روم میں داخل ہو سکیں گے جو کے مندرجہ ذیل ہیں :× موسیقی × سپورٹس× لائیو × جنرل چیٹ روم

This entry was posted at 5:51 AM . You can follow any responses to this entry through the .

0 comments