Posted

میسجنگ/چیٹ

ای میل سے ایس ایم ایس یا ایس ایم ایس سے ای میل

یہ سروس ان لوگوں کے لئیے ہے جو اپنے موبائل سے کسی کے ای میل ایڈریس پر ایس ایم ایس بھیجنا چاہتے ہیں یا وہ ای میل ایڈریس سے کسی زونگ نمبر پر ایس ایم ایس بھیجنا چاہتے ہیں۔شماریات سے پتہ چلتاہے کہ 28 فیصد سے زیادہ میسجز ای میل اکائونٹ اور موبائل فونز کے درمیان رابطہ بحال رکھے ہوئے ہیں۔اب آپ صرف چند بٹن دبا کر اپنے موبائل پر ای میل موصول کر سکتے ہیں اور اپنے موبائل فون سے ای میل ایڈریس پر ایس ایم ایس بھیج سکتے ہیں۔

سروس ایکٹیویٹ کرنے کا طریقہ

ای میل ایڈریس پر ایس ایم ایس بھیجنے کے لئیے اپنے موبائل کے رائٹ میسج میں لکھیئے Email<Message> مثال کے طور پر Email zubairmalik.zonghsp@gmail.com is a Testing Message.اور اسے987 پر بھیج دیں۔چارجز = 2 روپے فی ایس ایم ایس + ٹیکس

This entry was posted at 4:53 AM . You can follow any responses to this entry through the .

0 comments