اپنی پسند کا نمبر
زونگ لایا آپ کے لئے اب اپنی پسند کانمبر حاصل کرنے کی سہولت بالکل مفت اور وہ بھی پری پیڈ میں اپنی پسند کا نمبر ابھی بک کرو اور اپنی پسند کو سب کہہ دو۔
زونگ ویڈیو آن ڈیمانڈ
زونگ ویڈیو آن ڈیمانڈ اب لایا آپ کے لئے چوبیس گھنٹے فیشن اور تفریح آپ کے فون کی سکرین تک۔ جس کی بہترین سہولت کے ذریعے آپ حاصل کر سکیں اپنی من چاہی ویڈیو اپنے موبائل پر صرف ایک کلک سے۔
زونگ اسلامک پورٹل
زونگ اسلامک پورٹل لایا آپ کے لئے بے شمار اسلامی معلومات، نعتیں اور بہت کچھ جو آپ کے ایمان کو تروتازہ رکھے جذبہ ایمانی کے ساتھ۔
This entry was posted
at 2:43 AM
. You can follow any responses to this entry through the
.