اپنی مرضی کا نمبر
اب زونگ لایا اپنوں کے لئے ایک اپنی سروس۔ موبائل دنیا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ زونگ لایا اپنے معزز کسٹمرز کے لئے ان کی اپنی پسند کے نمبرز پری پیڈ پر اور وہ بھی بغیر کسی بھی اضافی چارجز کے۔ اب آپ اپنی پسند کا کوئی بھی نمبر زونگ میں حاصل کرسکتے ہیں۔
نمبر چاہے آپ کے کسی دوسرے نیٹ ورک میں چل رہا ہو، گولڈن نمبر ہو، آپ کی تاریخ پیدائش کی عکاسی کرتا ہو آپ کے نام پر مشتمل ہو یا کسی اور اہم موقع یا الفاظ پر مشتمل ہو اب زونگ آپ کو دیتا ہے اپنی پسند کی ایک وسیع رینج تاکہ آپ اپنوں سے سب کہہ دیں۔
زونگ میں اپنی پسند کے نمبرز حاصل کرنا اب اتنا ہی آسان ہے جتنا دکان سے ٹافی خریدنا۔
اپنی پسند کا نمبر حاصل کرنے کے لئے فرانچائز کسٹمر سنٹر پر تشریف لائیں یا پھر نیچے دیئے لنک پر کلک کر کے اپنی مرضی کا نمبر ابھی بک کیجئے اور گھر بیٹھے حاصل کیجئے اپنی مرضی کا نمبر وہ بھی بغیر کسی بھی اضافی چارجز کے۔
زونگ اپنی مرضی کے نمبرز میں کس طرح کے نمبرز پیش کرتا ہے؟
زونگ پیش کرتا ہے آپ کے کسی خاص موقع پر مشتمل نمبرز تاکہ آپ یاد رکھیں ان سنہری لمحات کو ہمیشہ زونگ کے ساتھ۔
زونگ پیش کرتا ہے یہ آفر 0312، 0313 اور 0315 سروس کوڈز میں۔
سالگرہ پر مشتمل نمبرز
031525oct95
031513sep88
تاریخ پیدائش پر مشتمل نمبرز
031523aug81
031510feb80
چاہنے والوں کے نام پر مشتمل نمبرز
0315tanveer
0315fareeha
گولڈن نمبرز
03156000111
03156667788
اپنی پسند کا نمبر ابھی بک کرنے کے لئے یہاں کلک کیجئے