زونگ انٹرنیٹ
زونگ کی ایک اور دھماکہ خیز سروس جو جوڑے رکھے آپ کو دنیا سے ہمہ وقت دن کے چوبیس گھنٹے ہفتہ کے سات دن۔ جی ہاں زونگ موبائل انٹرنیٹ ہی ایک ایسی سروس ہے جو بنائے رکھے آپ کا رابطہ سب سے اور آپ جہاں چاہیں جس وقت چاہیں اپنے موبائل سے گلوبل ولیج کا حصہ بن جائیں۔سیلولر مارکیٹ میں اپنے بہترین کالنگ ریٹس اور دلچسپ سروسز کی بہترین پزرائی کے بعد زونگ اب ایک اور دھماکہ خیز آفر کے ساتھ پھر پیش کرتا ہے موبائل انٹرنیٹ گھنٹہ پیکج زونگ کے تمام پیکجز کے لئے۔زونگ پیش کرتا ہے اب انٹرنیٹ اتنا سستا جتنا پہلے کبھی بھی نہ تھا۔ صرف پندرہ روپے فی گھنٹہ میں آپ انٹرنیٹ کی ہراس چیز تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں جو آپ کی پسند ہے اور جب پسند ہے۔اب وقت ہے بٹ اور بائیٹ کے جھنجٹ سے ہٹ کر سیدھی سیدھی وقت کی بنا پر بلنگ کا۔اب زیادہ پیسے کیوں بھریں جب زونگ ہے آپ کے پاس۔اور یہ پیش کرتا ہے آپ کو وہ سب کچھ جو آپ چاہیں۔
زونگ گھنٹہ پیکج سے آپ حاصل کرسکتے ہیں صرف پچیس پیسے فی منٹ میں ہائی سپیڈ انٹرنیٹ۔ زونگ پیش کرتا ہے ایسے پیکجز کیونکہ زونگ جانتا ہے کہ ہمارے کسٹمرز کیا چاہتے ہیں اسی لئے ہم مارکیٹ میں یہ ریٹس آفر کرتے ہیں تاکہ آپ اپنا ہینڈ سیٹ اٹھائیں اطمینان سے بیٹھیں اور حقیقی انٹرنیٹ کا مزہ لیجئے زونگ کے سنگ۔اس سروس کو حاصل کرنے کے لئے ابھی اپنے کنکشن سے 905 ڈائل کیجئے اور کنیکٹ ہوجائیں ایک ایسی دنیا سے جو آپکے موبائل میں سما جائے۔چارجزپندرہ روپے فی گھنٹہ + ٹیکسچارجنگ یونٹپچیس پیسے فی منٹ + ٹیکس
کہہ دو میسج
آپ کے دن روزانہ ایس ایم ایس لکھتے ہوئے ضائع ہو جاتے ہیں اور ایس ایم ایس لکھنا آپ کے لئیے مشکل ہے تو کہ دو میسج آپ کے لئیے آسانی کا باعث ہو گا۔اس سروس کے زریعے سے آپ اپنے مطلوبہ نمبر پر اپنی بات بغیر لکھے پہنچاسکتے ہیں۔اپنے مطلوبہ نمبر سے پہلے صرف * کا بٹن دبائیں اور اپنا مطلوبہ نمبر ملا کر او۔کے کر دیں۔ یہاں آئی وی آر کے زریعے سے آپکی رہنمائی کی جائے گی اور آپ باآسانی اپنا کہ دو میسج کر پائیں گے۔طریقہ استعمال :× کہ دو میسج بھیجنے کے لئیے × دبائیے اور اس کے بعد موبائل نمبر ملائیے۔× نیا کہ دو میسج سننے کے لئیے0 ملائیے۔× پرانا کہ دو میسج سننے کے لئیے 1 ملائیے۔کہ دو میسج چارجز :میسج بھیجنا : آن نیٹ = 5۔1 ، آف نیٹ = 5۔1 ، انٹرنیشنل = 0۔3نیا میسج سننا : آن نیٹ = 5۔1 ، آف نیٹ = 5۔1 ، انٹرنیشنل = 0۔3پرانا میسج سننا : آن نیٹ = 5۔1 ، آف نیٹ = 5۔1 ، انٹرنیشنل = 0۔3تمام ریٹس ٪21 ٹیکس کے علاوہ ہیں۔میسج کا دورانیہ 1 منٹ ہو گا۔
121 چیٹ لائن
چیٹ لائن تمام زونگ کسٹمرز کے لئیے ہےاور خاص طور پر ان لوگوں کے لئیے جو باہمی گفت وشنید سے لطف اندوز ہونا چاہتے ہیں۔اس لائن پرزونگ کا ہر کسٹمر بغیر کسی سبسکرپشن کے جوائن کر سکتا ہے۔آپ یہاں اپنے آپ کو متعارف کروائیےاورایسے لوگوںسے بات کیجئیےجو آپ کے مطلوبہ موضوع پر بات کر نا چاہیں۔آپ اس لائن پر مختلف موضوعات پر بات کرسکتے ہیں جن میں میوزک ، سپورٹس ، کرنٹ افیئرز ، انڑٹینمینٹ ، شاعری ، وغیرہ شامل ہیں۔اس کے علاوہ آپ مختلف قسم کی موسیقی اور شاعری سے لطف اندوز بھی ہو سکتے ہیں۔آپ جونہی چیٹ پر آن لائن ہوں گے مختلف لوگوں کی طرف سے خوش آمدیدکے پیغام آنے لگیں گے۔اور آپ جس سے چاہیںباآسانی بات کرسکیں گے۔(اس سروس میں آپ کو صارف دوست آئی وی آر کے زریعے گائیڈ کیا جاتا ہے)سروس استعمال کرنے کا طریقہ :اپنے زونگ نمبر سے 121 ملائیےاور چیٹ لائن پر آن لائن ہو جائیے ۔*ہماری آئی وی آر آپکواپنی پروفائل بنانے اور گفتگو شروع کرنے کے بارے میں تمام تر سہولیات فراہم کرے گی۔*جب آپ ایک بار چیٹ لائن پر آن ہوں گے تو آپکو مختلف قسم کی سروسز میلںگی۔*آپکو غیر موزوں گفتگو سے پرہیز کی تنبیہ کی جائے گی تاکہ آپ آن لائن رہ سکیں۔*(1) سب سے پہلے 121 ملائیے۔*آپ یہاں ویلکم کرتی ہوئی آئی وی آر سینں گے۔ (2) ×پروفائل بنانا :اپنا نام منتخب کیجیئے ۔اپنی پروفائل بنانے کے بعد آپ چیٹ رومز میں سے کسی ایک روم میں داخل ہو سکیں گے جو کے مندرجہ ذیل ہیں :× موسیقی × سپورٹس× لائیو × جنرل چیٹ روم
121 چیٹ لائن
چیٹ لائن تمام زونگ کسٹمرز کے لئیے ہےاور خاص طور پر ان لوگوں کے لئیے جو باہمی گفت وشنید سے لطف اندوز ہونا چاہتے ہیں۔اس لائن پرزونگ کا ہر کسٹمر بغیر کسی سبسکرپشن کے جوائن کر سکتا ہے۔آپ یہاں اپنے آپ کو متعارف کروائیےاورایسے لوگوںسے بات کیجئیےجو آپ کے مطلوبہ موضوع پر بات کر نا چاہیں۔آپ اس لائن پر مختلف موضوعات پر بات کرسکتے ہیں جن میں میوزک ، سپورٹس ، کرنٹ افیئرز ، انڑٹینمینٹ ، شاعری ، وغیرہ شامل ہیں۔اس کے علاوہ آپ مختلف قسم کی موسیقی اور شاعری سے لطف اندوز بھی ہو سکتے ہیں۔آپ جونہی چیٹ پر آن لائن ہوں گے مختلف لوگوں کی طرف سے خوش آمدیدکے پیغام آنے لگیں گے۔اور آپ جس سے چاہیںباآسانی بات کرسکیں گے۔(اس سروس میں آپ کو صارف دوست آئی وی آر کے زریعے گائیڈ کیا جاتا ہے)سروس استعمال کرنے کا طریقہ :اپنے زونگ نمبر سے 121 ملائیےاور چیٹ لائن پر آن لائن ہو جائیے ۔*ہماری آئی وی آر آپکواپنی پروفائل بنانے اور گفتگو شروع کرنے کے بارے میں تمام تر سہولیات فراہم کرے گی۔*جب آپ ایک بار چیٹ لائن پر آن ہوں گے تو آپکو مختلف قسم کی سروسز میلںگی۔*آپکو غیر موزوں گفتگو سے پرہیز کی تنبیہ کی جائے گی تاکہ آپ آن لائن رہ سکیں۔*(1) سب سے پہلے 121 ملائیے۔*آپ یہاں ویلکم کرتی ہوئی آئی وی آر سینں گے۔ (2) ×پروفائل بنانا :اپنا نام منتخب کیجیئے ۔اپنی پروفائل بنانے کے بعد آپ چیٹ رومز میں سے کسی ایک روم میں داخل ہو سکیں گے جو کے مندرجہ ذیل ہیں :× موسیقی × سپورٹس× لائیو × جنرل چیٹ روم
اِنسٹنٹ میسنجر
انسٹنٹ میسنجر ایک ایسی تیز ترین موبائل میسج سروس ہے جو آپکو اس قابل بناتی ہے کہ آپ بغیر کمپیوٹر کے بھی اپنے آن لائن دوستوں سے انسٹنٹ میسج کے زریعے سے رابطہ قائم کر سکیں اور اس کی خوبی یہ ہے کہ آپ ایک وقت میں ایک سے زیادہ لوگوں سے آن لائن چیٹکر سکتے ہیں۔یہ اپلیکیشن آپ کو مندرجہ ذیل سہولیات فراہم کرتی ہے :1 ۔ آپ ایک وقت میں ایک سے زیادہ کمیونٹی پر لاگ ان ہو سکتے ہیں۔2 ۔ اپنے روابط شامل کیجیئے یا مسترد کریں۔3 ۔ اپنے روابط کا آن لائن اسٹیٹس بھی چیک کر سکتے ہیں۔اپنے مختلف دوستوں کو اپنی تصاویر دکھائیںاپنے موبائل سے IM لکھ کر525 پر ایس ایم ایس کریں۔× چارجز :آپ اس ایپلیکیشن کو مفت ڈائون لوڈ کر سکتے ہیں۔جی پی آر ایس چارجز آپکے پیکج پلان کے مطابق لاگو ہوںگے۔درخواست کرنے کے لئیے بھیجا جانے والا ایس ایم ایس 5 روپے + ٹیکس لاگو ہو گا۔
سروس ختم کرنا
آپ اس سروس کو ختم بھی کر سکتے ہیں۔ اس کے لئیے رائٹمیسج میں LEAVE لکھ کر 543 پر ایس ایم ایس کریں۔اگر آپ سروس چھوڑچکے ہوںاور دوبارہ استعمال کرنا چاہیں تو اپنے موبائل سےJOINE لکھ کر 543 پر ایس ایم ایس کریں۔صارف کسی بھی قسم کی مدد کے لئیےاپنے موبائل سے HELP لکھ کر 543 پر ایس ایم ایس کرے تو اس سروس کے بارے میں مختلف قسم کی معلومات موصول کرے گا جو اس کی ہر قسم کی رہنمائی کریں گی۔چارجز = 50 پیسے فی ایس ایم ایس + ٹیکس
سیکریٹ ان باکس
اس سروس کے زریعے آپ پاسورڈ پروٹیکٹیڈ ایس ایم ایس بھیج اور موصول کر سکتے ہیں۔اپنے موبائل کے رائٹمیسج میں موصول کرنے والے کا نمبر لکھیں ایک سپیس دیں اور میسج ٹائپ کر کے 199 پر بھیج دیں۔موصول کنندہ کو سسٹم کی طرف سے ایک ایس ایم ایس ملے گا کہ اسے ایک خفیہ پیغام موصول ہوا ہے۔اپنا پاسورڈ سیٹ کرنے کے لئیےمیسج میں sub newpassword لکھیں اور اسے 199 پر بھیج دیں اور اگر آپ کے پاس پہلے ہی پاسورڈ ہو تو get your password لکھ کر 199 پر بھیج دیں۔
بین کرنا
آپ کسی بھی نک نیم ہولڈر کو اپنے موبائل پر بلاوجہ ایس ایم ایس کرنے پر بلاک کر سکتے ہیں۔اس کے لئیے آپ موبائل سے BAN
بین ہٹانا
اس طریقے سے آپ کسی بھی نمبر پر اپنے نمبر سے لگا ہوا بین ہٹا سکتے ہیں۔اس کا طریقہ یہ ہے کہ آپ اپنے موبائل کے رائٹ میسج میںALLOW
Blog Archive
-
▼
2010
(42)
-
▼
April
(42)
- خوش آمدیددنیا کی سب سے بڑی سیلولر کمپنی چائنہ موبا...
- زونگ اچھی سم
- زونگ انٹرنیٹزونگ کی ایک اور دھماکہ خیز سروس جو جوڑ...
- کہہ دو میسجآپ کے دن روزانہ ایس ایم ایس لکھتے ہوئے ...
- 121 چیٹ لائنچیٹ لائن تمام زونگ کسٹمرز کے لئیے ہےاو...
- 121 چیٹ لائن چیٹ لائن تمام زونگ کسٹمرز کے لئیے ہے...
- اِنسٹنٹ میسنجرانسٹنٹ میسنجر ایک ایسی تیز ترین موب...
- الرٹسکسٹم الرٹس کو لگانے کے لئیے ALERTS لکھ کر 199...
- سیکریٹ ان باکس اس سروس کے زریعے آپ پاسورڈ پروٹیک...
- سروس ختم کرناآپ اس سروس کو ختم بھی کر سکتے ہیں۔ اس...
- بین کرناآپ کسی بھی نک نیم ہولڈر کو اپنے موبائل پر ...
- خفیہ چیٹیہ سروس صارفین کو اس قابل بناتی ہے کہ وہ ک...
- ای میل اکائونٹ سے موبائل نمبر پر میل کرنے کا طریقہ...
- میسجنگ/چیٹای میل سے ایس ایم ایس یا ایس ایم ایس سے ...
- کرکٹ انفواگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کرکٹ کی تازہ ترین ...
- کالر رنگ بیک ٹونزڈائل ٹون کیا ہے؟اگرآپ وہی پرانی ٹ...
- اپنی ریکارڈ کی گئی ڈائل ٹوناگر آپ اپنی ڈائل ٹون خو...
- جدید ڈائل ٹونز کا انتخاباپنے فون 230ملائیے اور ہدا...
- ٹون لائبریریآپ اپنی ڈائل ٹون لائبریری بھی بنا سکتے...
- زونگ یاری کالاب آپ زونگ یاری کال سے فائدہ اٹھا سکت...
- زونگ بریک ٹائم آفرزونگ اپنے معززکسٹمرزکو دیتا ہے ت...
- زونگ آڈیو بکسزونگ لایا زونگ آڈیو بکس اپنے کسٹمرز ک...
- لامحدود فری نمبرززونگ ایک بار پھر آپ کو موقع دیتا ...
- زونگ یوایس بی کارڈزونگ یو ایس بی لایا اب آپ کے لئے...
- اپنی پسند کا نمبرزونگ لایا آپ کے لئے اب اپنی پسند ...
- زونگ موبائل میوزک چینلاب سنئے زونگ موبائل میوزک چی...
- زونگ و پیڈیااب محسوس کیجئے زونگ کو اپنی زندگی کے س...
- ایس ایم ایس پیکجزڈیلی تین روپے ننانوے پیسے + ٹیکس ...
- زونگ 2000 پوسٹ پیڈ پیکجلائن رینٹ 2000 روپے ماہانہچ...
- زونگ 600 پوسٹ پیڈ پیکجلائن رینٹ 600 روپے ماہانہچھ ...
- پوسٹ پیڈ پیکجززونگ 100 پوسٹ پیڈ پیکجلائن رینٹ 100 ...
- زونگ فری پیکجزو کے علاوہ آپ کر سکتے ہیں کسی بھی نی...
- پری پیڈ پیکجززونگ پینسٹھ پیسے پیکجزونگ لایا اب سب ...
- زونگ پیکجزاب زونگ لایا ہے آپ کے لئے بے شمار پرکشش ...
- سپورٹسکرکٹ کلب :۔ اگرآپ کرکٹکے شائق ہیں تو کرکٹ ک...
- رنگ ٹونزاب آپ اپنے پسندیدہ میوزک میں سے رنگ ٹون ڈا...
- لامحدود ایس ایم ایس ، ایم ایم ایس پیکجزونگ اب لایا...
- زونگ یو ایس اے ، یو کے ، کینڈا بنڈل آفرزونگ لایا ا...
- زونگ یاری لوڈزونگ زندگی کی چھوٹی چھوٹی خوشیوں کو ش...
- زونگ پیکجز
- زونگ پیکجز
- زونگ ٹیلی سیلزاب زونگ لایا آپ کے بزنس کی ترقی کےلئ...
-
▼
April
(42)
Labels
Zong Specal Serwices
Zong Postpaid Packegs
Zong Prepaid Packegs
Zong Internet Packegs
Zong SMS Packegs
Followers



