Posted

کالر رنگ بیک ٹونز
ڈائل ٹون کیا ہے؟
اگرآپ وہی پرانی ٹوں ٹوں سے اکتا چکے ہیں ۔اور اگر آپ چاہتے ہیں کے جب آپ کال کریں یا کوئی آپ کو کال کرے تو اسے وہی پرانی ٹوں ٹوں کے بجائے پرکیف موسیقی سنائی دے ۔اور اگر آپ کسی کو بہترین موسیقی سے سرپرائز یاویلکم کرنا چاہیں تو ڈائل ٹون کی سہولت استمعال کیجیئےآپ ڈائل ٹون کی سروس سے اپنے دوستوں کوسرپرائز کرنا چاہتے ہیں تو جوائن کیجیئے زونگ کی ڈائل ٹون دنیا۔۔۔۔۔۔۔

This entry was posted at 4:24 AM . You can follow any responses to this entry through the .

0 comments