Posted

اپنی ریکارڈ کی گئی ڈائل ٹون

اگر آپ اپنی ڈائل ٹون خود ریکارڈ کر نا چاہتے ہیں تو 230 ڈائل کریں اور آپشن نمبر 3 کا انتخاب کریں ۔اور اس زبردست آفر سے فائدہ اٹھانے کے لیے ڈائل ٹون کی سروس ابھی ایکٹیویٹ کیجیئے۔

کسی دوسرے کی ٹون کو منتخب کرنا

اگر آپ کسی کو کال کرتے ہیں اور اس کی ڈائل ٹون آپ کو پسند آتی ہے اور آپ اسی ٹون کو اپنی ذاتی ٹون منتخب کرنا چاہیں تو ڈائل ٹون کو سنتے ہوے اپنے موبائل سے (*) کا بٹن دبائیے ۔آپ کے (*)کا بٹن دباتے ہی وہ ٹون آپکی ڈیفالٹ ٹون کے طور پر منتخب ہو جائے گی۔

This entry was posted at 4:21 AM . You can follow any responses to this entry through the .

0 comments