Posted



خوش آمدید
دنیا کی سب سے بڑی سیلولر کمپنی چائنہ موبائل اب پاکستان میں اپنے برانڈ زونگ کے ساتھ۔ زونگ لوگوں کو ان کی خواہش کے مطابق نرخوں کے جھنجھٹ، نیٹ ورک کوریج، نیٹ ورک میں گنجائش کے مسائل کے بغیر بات چیت کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ زونگ جدید ترین سسٹم، صارف کے رجحان پر پورا اترنے والی سہولت، اور ایک ایسی بے مثل پروڈکٹ ہےجو سیلولر انڈسٹری کے معیار کو دوبارہ متعین کرے گی ۔زونگ لایا اب موبائل صارفین کے لئے سب سے سستی کال سب سے بڑے نیٹ ورک کے ساتھ، ایک ایسا موبائل نیٹ ورک جس نے دی اپنے صارفین کو کال ٹائم کی فکر سے مکمل آزادی اور انتہائی کم کال ریٹس کے ساتھ اپنے صارفین کو دی بات کرنے کی مکمل


تو اب زونگ لواورسب کہہ دو جہاں زندگی وہاںزونگ

This entry was posted at 3:56 AM . You can follow any responses to this entry through the .

0 comments