پری پیڈ پیکجز
زونگ پینسٹھ پیسے پیکج
زونگ لایا اب سب سے سستی کال یعنی پینسٹھ پیسے فی تیس سیکنڈ کبھی بھی کسی بھی نیٹ ورک پر اور وہ بھی کسی بھی قسم کے خفیہ چارجز کے بغیر
زونگ بارہ آنے پیکج
جو دے آپ کو بارہ آنے فی تیس سیکنڈ کال کرنے کی سہولت کبھی بھی کسی بھی نیٹ ورک پر ساتھ ہی ساتھ پانچ فرینڈ اینڈ فیملی نمبروں پر دے پچاس پیسے کی کال اور ایک ہیپی آور جس میں آپ بات کر سکتے ہیں صرف چار روپے ننانوے پیسے میں۔
This entry was posted
at 2:10 AM
. You can follow any responses to this entry through the
.