Posted

جدید ڈائل ٹونز کا انتخاب
اپنے فون 230ملائیے اور ہدایات پر عمل کرتے ہوئے تازہ ترین ڈائل ٹونز کا انتخاب کرلیجیئے ۔اس کے علاوہ آپ اپنے اکاوئنٹ کی سیٹینگز اور ٹونز کے انتخاب کے لیے یہاں کلک کیجئے۔

سبسکرپشن یا انتخاب
اپنی ڈائل ٹون کی سروس ایکٹیویٹ کرنے کے لیے230ملائیے یا پھر لکھ کر 230پر بھیج دیجیئے اس طرح آپ ڈائل ٹون کے لیے رجسٹر ہو جائیں گے ۔اور آپ کے فون پر زونگ کی ڈیفالٹ ٹون لگ جائے گی۔۔

This entry was posted at 4:17 AM . You can follow any responses to this entry through the .

0 comments