Posted

ٹون لائبریری
آپ اپنی ڈائل ٹون لائبریری بھی بنا سکتے ہیں ۔اور اس لائبریری میں سے مختلف ٹونز کو گروپ بنا کر بھی چلایا جا سکتا ہے ۔اپنا گروپ بنانے کا لیے گروپ مینجمنٹ کا آپشن منتخب کریں ۔ اسکے بعد آپ رینڈم پلے میگ کے زریعے اپنی ٹونز کو باترتیب یا بلا ترتیب پلے کر سکتے ہیں۔اس کے علاوہ کومیموریشن کے آپشن کے زریعے آپ مختلف نمبرز پر مختلف ٹونز بھی پلے کر سکتے ہیں۔اس کے علاوہ آپ اپنا آپریٹنگ ریکارڑ بھی چیک کر سکتے ہیں کہ آپ کے نمبر پر کب کونسی ڈائل ٹون پلے کی گئی۔
ڈیلی چارجز 1 روپیہ + ٹیکس
ٹون ڈاون لوڈ چارجز 5 روپیہ + ٹیکس
سیٹ کرنے کی کال سننے کے چارجز 5روپیہ + ٹیکس

This entry was posted at 3:01 AM . You can follow any responses to this entry through the .

0 comments