Posted

بین کرنا

آپ کسی بھی نک نیم ہولڈر کو اپنے موبائل پر بلاوجہ ایس ایم ایس کرنے پر بلاک کر سکتے ہیں۔اس کے لئیے آپ موبائل سے BANNICK NAME لکھیں اور 543 پر بھیج دیں۔اس کی کنفرمیشن کا ایس ایم ایس آپ کو موصول ہو جائے گاکہ آپ نے کامیابی سے اس نمبرکو بین کر دیا ہے۔اب آپ اس نمبر سے مختلف قسم کے میسجز موصول کرنے سے بچے رہیں گے

بین ہٹانا

اس طریقے سے آپ کسی بھی نمبر پر اپنے نمبر سے لگا ہوا بین ہٹا سکتے ہیں۔اس کا طریقہ یہ ہے کہ آپ اپنے موبائل کے رائٹ میسج میں‌ALLOW لکھیں‌اور اسے 543 پر بھیج دیں۔اس کے بعد آپ کو ایک میسج کے زریعے آگاہ کر دیا جائے گا کہ آپ نے اس نک نیم سے کامیابی کے ساتھ بین ہٹا دیا ہے۔اسی طرح‌جس نک کو آپ نے بلاک کیا تھا ایک ان بلاکنگ کا میسج مل جائے گا تاکہ اپنی چیٹ اسٹارٹ کر سکیں۔

This entry was posted at 5:14 AM . You can follow any responses to this entry through the .

0 comments