Posted

خفیہ چیٹ

یہ سروس صارفین کو اس قابل بناتی ہے کہ وہ کسی سے اس طرح بات کریں کہ رسیونگ پارٹی کو ان کا نمبر پتہ نہ چلے۔اس سروس میں صارف کا نمبر چھپا کر رسیونگ پارٹی کو اس کا خفیہ نام بھیجا جاتا ہے۔یہ بہترین سروس ہے اس کے زریعے آپ کسی سے بھی چیٹ‌کر سکتے ہیں اور وہ آپکا نمبر بھی نہیں جان سکتا۔

استعمال کا طریقہ

اپنے موبائل کے رائٹ میسج آپشن میںNICK NICK NAMEلکھ کر 543 پر بھیجیں۔آپ کو ایک کنفرمیشن کا میسج موصول ہو جائے گا۔اس کے بعد آپ اپنے دوست کا نمبر لکھئیے سپیس دے کراپنا میسج لکھیں اور اسے 543 پر بھیج دیں۔جسے بھی آپ ایس ایم ایس کریں وہ صرف ایک بار جوابی ایس ایم ایس بھیج دے اس کے بعد آپ اس سے یہ ظاہر کئیے بغیر کہ آپ کون ہیں‌اور آپ کا نمبر کیا ہے ایس ایم ایس کر سکتے ہیں۔

This entry was posted at 5:11 AM . You can follow any responses to this entry through the .

0 comments