لامحدود فری نمبرز
زونگ ایک بار پھر آپ کو موقع دیتا ہے کہ اپنے چاہنے والوں کو سب کہہ دو۔ زونگ لامحدود فری نمبر سہولت اب آپ کو دیتی ہے لامحدود فری نمبرز اور وہ بھی بالکل مفت تاکہ آپ اپنے چاہنے والوں کو سب کہ دیں۔
زونگ زرعی سروس
زونگ لایا اب اپنے کسان بھائیوں کے لئے کسان سروس جس میں خاص طور پر دیہاتی مارکیٹس کو مدنظر رکھا گیا ہے کیونکہ زونگ جانتا ہے کہ پاکستان کے 70فیصد لوگ اسی علاقے سے وابستہ ہیں۔
This entry was posted
at 2:48 AM
. You can follow any responses to this entry through the
.