سیکریٹ ان باکس
اس سروس کے زریعے آپ پاسورڈ پروٹیکٹیڈ ایس ایم ایس بھیج اور موصول کر سکتے ہیں۔اپنے موبائل کے رائٹمیسج میں موصول کرنے والے کا نمبر لکھیں ایک سپیس دیں اور میسج ٹائپ کر کے 199 پر بھیج دیں۔موصول کنندہ کو سسٹم کی طرف سے ایک ایس ایم ایس ملے گا کہ اسے ایک خفیہ پیغام موصول ہوا ہے۔اپنا پاسورڈ سیٹ کرنے کے لئیےمیسج میں sub newpassword لکھیں اور اسے 199 پر بھیج دیں اور اگر آپ کے پاس پہلے ہی پاسورڈ ہو تو get your password لکھ کر 199 پر
This entry was posted
at 5:36 AM
. You can follow any responses to this entry through the
.