زونگ یاری کال
اب آپ زونگ یاری کال سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں یاری کال ایک ایسی دلچسپ سہولت ہے جس میں آپ کسی اور کوئی آپکو ایسے کال کر سکتا ہے کہ کال کرنے والے کا بیلنس بالکل محفوظ رہتا ہے اور کال کے چارجز کال سننے والا ادا کرتا ہے۔ مثلا آپکا دوست آپ کو کال کرے گا اور اس کال کے چارجز آپ ادا کرسکتے ہیں۔ زونگ یاری کال کرنے کے لئے نمبر ڈائل کرنے سے پہلے 11 لگائیں اور باقی پورا نمبر اسی طرح لکھ کر ڈائل کردیں۔ یعنی اگر آپ 03146331665 پر کال کرنا چاہتے ہیں تو آپ ایسے کال کیا کریں 1103146331665۔ تو اب اپنی یاری کال کی سہولت سے لطف اٹھائیں۔
This entry was posted
at 2:58 AM
. You can follow any responses to this entry through the
.