کرکٹ انفو
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کرکٹ کی تازہ ترین معلومات سے آگاہ ہوں تو اپنے موبائل سےCRIC لکھیں اور اِسے 777 پر بھیج دیں۔آپ کو جلد ہی تازہ ترین میچیز میں سے موجودہ میچ کا سکور موصول ہو جائے گا۔کال کے زریعے سے:اپنے زونگ کنکشن سے 777 ملائیے۔
سپورٹس پورٹل آی وی آر
یہاں صارف مختلف کھیلوں کی ورائٹی سے مستفید ہوسکتا ہے اور اپنے منتخب کردہ کھیل کے بارے میں معلومات کے لیئے مختصر کوڈ ملا کر مطلوبہ سہولت استعمال کر سکتا ہے۔سہولت استعمال کرنے کے لیئے اپنے زونگ نمبر سے 1350ملائیےیہاں آی وی آر آپکی رہنمائی کرے گا۔×کرکٹ اپڈیٹ کے لیئے 1 ملائیے۔×فٹ بال اپ ڈیٹ کے لئیے 2 ملائیے۔×فارمولا 1 کے لئیے 3ملائیے۔×اپنی فیوریٹ سپورٹس کے بارے میں اپنی معلومات کا امتحان لینے کے لئیے 5 ملائیے۔چارجز = 5 روپے فی منٹ+ٹیکس
This entry was posted
at 4:50 AM
. You can follow any responses to this entry through the
.