زونگ فری پیکج
زو کے علاوہ آپ کر سکتے ہیں کسی بھی نیٹ ورک پر بات صرف دو روپے فی منٹ میں اور دس فرینڈ اینڈ فمیلی نمبرز پر ایک روپے منٹ میں۔نگ فری پیکج دے آپ کو لامحدود فری نمبرز پر بات کرنے کی آزادی بالکل مفت رات بارہ سے صبح سات بجے تک۔
زونگ ایک سیکنڈ پیکج
زونگ اب لایا ایک سیکنڈ پیکج پری پیڈ میں جس میں آپ بات کرسکتے ہیں کسی بھی نیٹ ورک پر صرف چار پیسے فی سیکنڈ میں اور پانچ فرینڈ اینڈ فیملی نمبرز پر صرف دو پیسے فی سکینڈ میں۔
اپنا پیکج ابھی تبدیل کیجئے 900 ڈائل کر کے۔ پہلی بار پیکج کی تبدیلی کے کوئی چارجز نہیں اس کے بعد ہر تبدیلی کے 15 روپے چارج کیئے جائیں گے۔پیکج روزانہ ایک بار تبدیل کیا جا سکتا ہے۔
This entry was posted
at 2:14 AM
. You can follow any responses to this entry through the
.