Posted

زونگ یو ایس اے ، یو کے ، کینڈا بنڈل آفر
زونگ لایا اب اپنے صارفین کے لئے بیرونِ ملک کال کرنے کے لئے سب سے سستا پیکج جو اپنوں سے دوریوں کا احساس نہ ہونے دے۔
زونگ یوایس اے ، یو کے ، کینڈا بنڈل آفر کے ذریعے آپ حاصل کر سکتے ہیں مندرجہ ذیل سہولیات۔
۔200 روپے میں 125 منٹس ۔۔۔ پندرہ دن کے لئے
۔500 روپے میں 350 منٹس ۔۔۔ تیس دن کے لئے
۔1000 روپے میں 750 منٹس ۔۔۔ تیس دن کے لئے
پیکج حاصل کرنے کے لئے
"Sub"
لکھ کر 433 پر بھیج دیجئے۔
یہ پیکج صرف پری پیڈ صارفین کے لئے ہے۔

This entry was posted at 11:25 PM . You can follow any responses to this entry through the .

0 comments