زونگ آڈیو بکس
زونگ لایا زونگ آڈیو بکس اپنے کسٹمرز کے لئے جس کی مدد سے آپ سن سکتے ہیں اپنی من پسند کتابوں کی آڈیو۔
زونگ ایس ایم ایس موبائل ڈائریکٹری
زونگ اپنے کسٹمرز کو اب دیتا ہے زونگ ایس ایم ایس موبائل ڈائریکٹری کی سروس جس کے ذریعے اب آپ اپنی معلومات جہاں ضروری چاہیں وہیں کھول سکتے ہیں۔
زونگ ایس ایم ایس ای میل سروس
زونگ پیش کرتا ہے اپنے معزز کسٹمرز کے لئے ایس ایم ایس سے ای میل اور ای میل سے ایس ایم ایس سروس جس کے ذریعے اب آپ کے دوست آپ کی پہنچ میں آپ کے کمپیوٹر سے موبائل تک اور موبائل سے انکے کمپیوٹر تک۔
This entry was posted
at 2:51 AM
. You can follow any responses to this entry through the
.